سائفر کا معاملہ: چیئرمین تحریک انصاف پر 100 فیصد آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے: وزیر دفاع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا بیان اہم ہے اور ان کے ساتھی وہی باتیں کر رہے ہیں جو ہم کرتے تھے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر بات چیئرمین تحریک انصاف کی نااہلی تک جا سکتی ہے،ان پر 100 فیصد آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ آج سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنے بیان میں 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق پہلے سے موجود دستاویزات کی تصدیق کی اور بتایا کہ پیسے کس طرح ادا کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر تحقیقات جرم ثابت ہوا تو عمران خان کو 14 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے وزیر قانون(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ’سائفر‘ متعلقہ ادارے کو واپس نہیں کیا، سائفر ایک جلسے میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر کا سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونےکا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے تعاون سے تیار کردہ مزید دو 054 ایلفا فریگیٹس پاکستانی بحری بیڑے میں شاملچین کے تعاون سے تیار کردہ مزید دو 054 ایلفا فریگیٹس پاکستانی بحری بیڑے میں شامل Read News KhawajaMAsif TIPPUSULTAN SHAHJAHAN OfficialDGISPR DGPR_PAF dgprPaknavy PakistanFauj PakNavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر کہاں چھپایا گیا؟عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ امریکہ بول اُٹھاسائفر کہاں چھپایا گیا؟ نئی کہانی کھل گئی،پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ امریکہ بول اُٹھا،پروگرام ’سلیم بخاری شو ‘میں گروپ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا کہنا درست ہے پی ٹی آئی نے 4 مرتبہ انتخابات کا موقع گنوایا، ایاز صادقوفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ہم سے بات کرتے تھے تو کہتے تھے پوچھ کر آتے ہیں، پی ٹی آئی والے پوچھنے کے لیے جاتے تھے تو پھر واپس نہیں آتے۔ تفصیلات: DailyJang AyazSadiq
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 8اگست تک توسیعچیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع مزید تفصیلات ⬇️ JinnahHouseAttack PTIProtests ChairmanPTI InterimBail PDM PMLNGovt PTI Lahore ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »