کراچی: 35 سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث داعش کے 3 'دہشت گرد' ہلاک - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت شاہد، عثمان اور طلعت کے ناموں سے ہوئی۔

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سپر ہائی وے کے صنعتی علاقے کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے پیر کی علی الصبح خفیہ معلومات کی بنا پر ناردرن بائی پاس پر قائم خدا بخش بروہی گوٹھ پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ انہوں نے بتایا کہ 'ملزمان اس سے قبل القاعدہ برصغیر سے منسلک تھے، بعد ازاں انہوں نے داعش میں شمولیت اختیار کی تھی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں القاعدہ کراچی کا رہنما2ساتھیوں سمیت مارا گیاکراچی:ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں القاعدہ کراچی کا رہنما2ساتھیوں سمیت مارا گیا Karachi NorthernBypass PoliceEncounter Terrorists Pakistan Bilalak80 SindhCMHouse SindhInfoDeptt pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت کم، کراچی کے نالے صفائی کے منتظرملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہورمیں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگواربنادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گڈانی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب کر جاں بحقکراچی سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے گڈانی کے ساحل پر دو نوجوان گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے، مرنے والے دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلےبلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Balochistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا؛ بغاوت میں ملوث فوجی جنرل سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل - ایکسپریس اردوایتھوپیا کی 9 ریاستوں میں فوجی بغاوت کی گئی تھی جسے حکومت کے حامی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا گیا Pakistan ke tamam baghiyun ko bhi ulta latkaya jae ga. کاش۔۔۔۔۔۔ ! nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »