کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی، ترجمان کے الیکٹرک | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کے الیکٹرک کے سی ای او مونس عبداللہ علوی اور چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر عامر ضیاء بجلی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے فیلڈ میں موجود ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق انہوں نے متعلقہ علاقوں میں فی

لڈ ٹیمز کی جانب سے بجلی بحالی کے کام کو سراہا۔ پچھلے چند گھنٹوں میں کئی مقامات پر بجلی کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ کلفٹن بلاک سات میں بھی بجلی

بحال کردی گئی۔ سیکٹر بیالیس اے، ملیر کینٹ، پی ای سی ایچ ایس بلاک سکس، جوہر بلاک چار اور پانچ، اسکیم تینتیس، ہاکس بے، انڈسٹریل ایریا میں بھی بجلی بحال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے کئی علاقے بارش کے تیسرے روز بھی بجلی سے محروم -کراچی کے کئی علاقے بارش کے تیسرے روز بھی بجلی سے محروم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے کئی علاقوں میں 48 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائم KarachiRains
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائم Sindh PakArmy ReliefActivities Karachi ArmyMobileHospitals OfficialDGISPR ISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے کئی علاقے 50 گھنٹوں بعد بھی بجلی سے محرومکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے کئی علاقے 50 گھنٹوں بعد بھی بجلی سے محروم ہیں،کئی علاقوں میں کیبل فالٹ اورتار ٹوٹنے کے باعث بھی بجلی بند رہی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج اور بحریہ کی کراچی کے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششیں جاریپاک فوج اور بحریہ کی کراچی کے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششیں جاری OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »