کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں ملزمان خاتون سے شیرخوار بچی چھین کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں ملزمان خاتون سے شیرخوار بچی چھین کر فرار ARYNewsUrdu Karachi

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن روبی موڑ کے قریب دو ملزمان خاتون سے 11 دن کی بچی چھین کر فرار ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

خاتون کے شوہر نے بتایا کہ ’اہلیہ بس سے اتری تھی بچی پلاسٹک کے کوٹ میں موجود تھی، ملزمان نے جو کوٹ چھینا اس میں بیٹی موجود تھی۔‘پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کررہے ہیں جس کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mery pas koi words nhi hain aisy logon k liye...Allah gharq kary aisy logon ko Har kism ka kam to kar liya in logon ne ab aakhir es kaam se kya mily ga in logon ko? Us maa par kya guzry gi 😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر دودھ فروش کو قتل کردیا گیاکراچی : محمود آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دودھ فروش کو قتل کردیا اور واقعے کے بعد ملزمان گلیوں سے پیدل فرار ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل میں قید دہشت گرد کی سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کا انکشافسینٹرل جیل میں قید دہشت گرد کی جانب سے سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے DailyJang ایک ایماندار تمام چوروں پربھاری !جو ڈرا نہیں جھُکا نہیں بکا نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز درخواست گزار بھی کملے معلوم ھوتے ھیں۔ جس ملک کا سارا نظام ھی دھکے شاھی پر چل رھا ھو وھاں ان کی فریاد کون سنے گا۔ یہاں ھزاروں لوگوں کے قاتل دندناتے پھرتے ھیں۔ How does that even work?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیافیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا تفصیل:🇫🇷🤜🤛🇵🇱 FRA v POL FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: بنگلادیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی136 رنز کے اسکور پر 9 وکٹیں گرنےکے بعد مہدی حسن نے مستفیض الرحمان کے ساتھ مل کر فتح بھارت کے ہاتھ سے چھین لی Congratulations to Bangladesh. Like share and Subscribe as much as you can thank you
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا: دوجڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی، مقدمہ درج - BBC News اردوانڈیا کی ریاست مہارشٹرا میں پولیس نےدو جڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی کرنے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یااللہ کیا قسمت ہے 🙏 ایس تے مقدمہ ہونا چائی دا تے تسی خبر کر رئے چولو Allah ka shukar hy hum Muslim hein. Islam mein dono behno se aik waqt mein nikah nai ker saktay.(AL QURAAN)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »