کراچی، عزیزآباد میں یادگار شہدا پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، عزیزآباد میں یادگار شہدا پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے عزیز آباد میں سیاسی جماعت کی یادگار شہدا پر نامعلوم افراد توڑ پھوڑ کرکے فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم رہنما عامر خان اور فیصل سبزواری یادگار شہدا پہنچ گئے، عامر خان کا کہنا ہے کہ یادگار شہدا سے ہزاروں شہدا کے جذبات وابستہ ہیں، رات کے اندھیرے میں یادگارشہدا پر توڑ پھوڑ شرپسندی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بہادرآباد مرکز پر ایم کیو ایم پاکستان نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maybe weapons ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروعدوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صائمہ عدنان کے فن پاروں کی نمائشکراچی میں صائمہ عدنان کے فن پاروں کی نمائش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راجکراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی کم آبادی کو درست کروائیں، مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم وزرا سے مطالبہچیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول، فروغ نسیم کراچی کی جو آبادی کم کی گئی ہے اسے درست کروائیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »