دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع تفصيلات جانئے: DailyJang

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع کردی گئیں، نیشنل اسٹیڈیم کے آدھے انکلوژر ٹکٹس مفت تقسیم کیے جائیں گے، سات انکلوژرز کے ٹکٹس کی فروخت جاری ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی دس سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، میچ وکٹ کے ساتھ ساتھ پریکٹس وکٹیں بھی تیار کرلیں گئی ہیں، جبکہ اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی کا کام بھی جاری جاری ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے، 14 میں سے 7 انکلوژرز کے ٹکٹس فروخت کیلئے دستیاب ہیں، ہر انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 50روپے مقرر ہے۔یہ بھی پڑھیے:نیشنل اسٹیدیم کراچی میں آخری ٹیسٹ 2009 میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تھا، جو بے نتیجہ رہا تھا۔

اسٹار بیٹسمین یونس خان نے اس ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دیے تھے، یونس خان نے اس ٹیسٹ میں 313 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، اُنہیں بہترین بیٹنگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔مہمان ٹیم کی جانب سے سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے نے 240 اور تھلن سماراویرا نے 231 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 263 رنزراولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 263 رنز Read more: Pakistan Sports SriLanka TestSeries PCB Cricket AzharAli PakvsSL, CricketComesHome Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روزصرف 20 اوورز کا کھیل ہو سکاپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روزصرف 20 اوورز کا کھیل ہو سکا PAKvsSL PindiTest Cricket TheRealPCB SriLankaCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکادوسرے دن کتنے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور میچ کس جانب جارہا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز TheRealPCB PAKvsSL RawalpindiTest CricketComesHome SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket میچ ڈرا .... لگتا ہیں کہ اب ہمارے بولرز میں بھی دم نہیں ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »