راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 263 رنز

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 263 رنز Read more: Pakistan Sports SriLanka TestSeries PCB Cricket AzharAli PakvsSL, CricketComesHome Newsonepk

راولپنڈی: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنالئے ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ مہمان ٹیم نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر کیا لیکن سری لنکا کا اسکور 225 رنز ہوا تو بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا تھا۔ بارش رکنے کے بعد کھیل شروع ہوا سری لنکا نے اسکور میں مزید 41 رنز کا اضافہ کیا جبکہ چھٹی وکٹ ڈک ویلا کی 33 رنز پر گرگی۔ اسکے بعد کم روشنی کے باعث کھیل پھر روک دیا گیا۔پاکستان اسکواڈ:

اظہر علی ، شان مسعود، عابد علی، بابراعظم، حارث سہیل، اسد شفیق، محمد رضوان، عثمان خان شنواری، محمد عباس، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ڈیموتھ کرونا رتنے ، اوشاڈا فرنانڈو، کوسل مینڈس، انجیلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجیا ڈی سلوا، نیروشان ڈیک ویلا، دلروان پریرا، وشوا فرنانڈو، کسون راجیتھا اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز TheRealPCB PAKvsSL RawalpindiTest CricketComesHome SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے ایک وکٹ کے نقصان پر 100 رنز مکملراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے دوسرے سیشن کے کھیل میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ good news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: سری لنکا کے 5 وکٹوں پر 202 رنزپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: سری لنکا کے 5 وکٹوں پر 202 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنزدوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے مہمان خصوصی کون؟؟www.24newshd.tv جے ساڈے کولوں ای پُچھنا اے تے چینل بند کر دیو چولو 😑
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »