کراچی میں فائراسٹیشن پر حملہ، فائرنگ سے 2 ملازمین جاں بحق، 1 زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورے فائر اسٹیشن میں کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نصب نہیں ہے، اطراف سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جار رہی ہے : پولیس

واقعے کے وقت موجود چوتھا ملازم بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا اور خوفزدہ ہوکر ورکشاپ میں چھپ گیا — فوٹو: فائل

ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق نامعلوم 2 حملہ آور بلال چورنگی پر کورنگی فائر اسٹیشن میں داخل ہوئے اور کنٹرول روم میں فائرنگ کردی، فائرنگ کے وقت کنٹرول روم میں 4 ملازمین موجود تھے۔ واقعہ کے عینی شاہد اور حملہ آوروں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہونے والے ذیشان صدیقی نے بتایا کہ وہ ڈیوٹی پر موجود تھا کہ 2 لوگ آئے جن کے ہاتھ میں پستول تھا، ملزمان نے محبوب سے پوچھا باقی لوگ کہاں ہیں اس نے کہا اندر ہیں ایک ملزم عامر قریشی اور ارشاد کو اندر سے لیکر آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Ajeeb wheshi dunya me reh rahy hai hm.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلو میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیکوہلو: (دنیا نیوز) بلوچستان کے ضلع کوہلو کے مرکزی بازار میں بم دھماکے کے باعث ایک افراد جاں بحق ہو گیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لفٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوامدادی ٹیموں نے متاثرہ لفٹ کو کاٹ کر لاش نکال کر ہسپتال منتقل کردی مزید پڑھیے: expressnews 👅🖕🖕💞💅🗣🗣👪💋💋🖕🖕🖕🖕🗣🗣🗣👩‍👩‍👧‍👧👨‍👩‍👧‍👧
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بغیراجازت بیرون ملک لیگ ہاکی کھیلنے پر 2کھلاڑیوں کو ان کے ادارے نے فارغ کردیاکراچی (ویب ڈیسک) بغیر اجازت بیرون ملک لیگ ہاکی کھیلنے  پر غضنفر علی اور ندیم احمد کو ان کے ادارے نے نوکری سے برخاست کردیا، بغیر اجازت انگلینڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئیایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہلو بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیپولیس کے مطابق دھماکہ کوہلو شہر کے بازار میں ایک دکان پر ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیابارہ کہو مری روڈ پر گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہےاس منصوبے سے بارہ کہو شہر میں ٹریفک کا رش ختم ہوگا: شہباز شریف کا تقریب سے خطاب Beghairat besharum nikama naahil showbaz پھرتا رہے اسلام آباد 26 کلو میٹر کے دائرے میں 🥱🥱بغیر ٹانگوں کی حکومت ناظم یونین کونسل بارہ کہو شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »