رشوت طلب کرنے پر ایف آئی اے بینکنگ سرکل کے دو اہلکار گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشوت طلب کرنے پر ایف آئی اے بینکنگ سرکل کے دو اہلکار گرفتار

لاہور میں ایف آئی اے بینکنگ سرکل کے دو اہلکاروں کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، ملزمان ایک شہری سے انکوائری ختم کرانے کیلئے رشوت طلب کر رہے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق بینکنگ سرکل کے گرفتار اے ایس آئی انصر ملہی اور اہلکار عقیل نے ایک شہری عدنان یوسف کے خلاف چلنے والی انکوائری ختم کرنے کیلئے 5 لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی۔ایف آئی کے مطابق شہری نے اہلکاروں کو 3 لاکھ روپے دینے پر آمادگی ظاہر کی اور ساتھ ہی دونوں کے خلاف ایف آئی اے حکام کو شکایت کردی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق اہلکارعقیل متاثرہ شخص سے 3 لاکھ روپے رشوت لینے کیلئے جیسے ہی لٹن روڈ پر آیا تو اسے گرفتار کر لیا گیا، بعد ازاں گرفتار اہلکار عقیل کی نشاندہی پر اے ایس آئی انصرملہی کو بھی گرفتارکرلیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوآپ اپنےدام میں صیادآگیا؟؟؟

سارے سیاستدانوں نے پورا پاکستان ہڑپ کیا FIA نے انہئں چوٹ کیوں دے رکھا ہے ؟ برق گرتی ہے تو بچارے مسلمانوں پر !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کو ہراساں اور بلیک مل کرنے والا ملزم پکڑ ا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلیک میلنگ میں ملوث سائبر ونگ کے 4 اہلکار گرفتار کر لیےایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے لاہور کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے سائبر ونگ کی کارروائیاں، جعلی گیم شو کے 5 کارندے گرفتارایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان جعلی گیم شو کے نمائندے اور خود کو ایک شخص کا رشتہ دار ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹتے تھے۔ اب ایف آئی اے ان سے لاکھوں روپے لے کر چھوڑ دے گی اب انکو صبوتو کے ساتھ قصور وار بھی کرے کے یہ حقیقت میں چور ہے، یہ FIA فیصل آباد کے چند آفیسر مل کر جیسے آصف حسین سب انسپکٹر بے قصور لوگوں کو پکڑ کر اِن کے گھر والو کو ڈرا دھمکا کر لاکھوں بٹورتے ہے Mubarak Hoo can't believe it they are working I know all these cheap officers 👮‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ مونس الہٰی کے خلاف ریفرنس فائل 11 اکتوبر کو طلب04:48 PM, 30 Sep, 2022, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور : ایف آئی اے بینکنگ عدالت  نے چوہدری مونس الہی سمیت چار افراد کیخلاف چالان سماعت کے لیے منظور 😂😂😂aleem khan nal panga le hur چوہدری صاحب مبارکباد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقاتوزیرخزانہ نے سیلاب سے انفراسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا اگر کوئی چور اور بھی باقی ہے تو اسے بھی عہدہ دے دے سر۔ مہربانی ہو گی۔ DGISPR Ghatiya log Keep it up 💖
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا سیلاب متاثرین کیلیے 500 ملین ڈالر کی اضافی امداد دینے کا عندیہ - ایکسپریس اردوپاکستان ملک کی ترقی کی ضروریات پر سمجھوتہ کیے بغیر سیلاب کے بعد کی تعمیر نو اور بحالی پر توجہ دے، اے ڈی بی کے نائب صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »