کراچی : ایم کیوایم کے بعد جی ڈی اے کا بھی حکومت سے ناراضی کا اظہار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیوایم کے بعد جی ڈی اے نے بھی حکومت سے ناراضی کا اظہار کر دیا ہے ۔ صوبائی ترجمان

جی ڈی اے سردار رحیم نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ جی ڈی اے کے تحفظات ابھی تک برقرارہیں ہم بھی حکومت سے ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند دن اورانتظارکریں گے،وعدے پورے کئے جائیں۔ ہم نے سندھ کے مختلف شہروں کے لئے ترقیاتی منصوبے اورنوجوانوں کے لئے

روزگارمانگا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جی ڈی اے سندھ میں پیپلزپارٹی کی طرز حکمرانی پر بھی اعتراض کیا ہے اور سندھ میں جاری کرپشن اوراقرباپروری پر وفاق سے کئی شکایات کی ازالہ نہیں ہوا۔ انہوں کہا کہ پیرپگارا کی ہدایت پر جلد مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : ایم کیوایم کے بعد جی ڈی اے کا بھی حکومت سے ناراضی کا اظہارکراچی : ایم کیوایم کے بعد جی ڈی اے کا بھی حکومت سے ناراضی کا اظہار Karachi MQMPakistan GDA Angry FederalGovernment Politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خالد مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلان، ایم کیوایم حکومت کا حصہ رہے گیکراچی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے احتجاجاً وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ میرا اب کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے تاہم حکومت سے تعاون مسلسل جاری رہے گا Shukr h.. Black mailers se Jan chuthy gi Good decision 👍 The most boring Minister in cabinet..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلانتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ خالد مقبول صدیقی کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates mqm
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت سے تعاون برقرار رہے گا لیکن میں وزارت میں نہیں بیٹھوں گا،خالد مقبول صدیقی Always blackmailer Haddi ka kamal!!!! بات تو بلکل ٹھیک ہے ڈیڑھ سال میں تحریک انصاف نے صرف کراچی میں میٹنگز ہی کی ہیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان مزید پڑھئے : Dr_KMSOfficial pllzz rohani asar bandh lena ap log ye na ho chilla karka ap logon ks mind badal dia jaye Insha Allah pti , 5 sal pora kary ga Incorrigible
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے فیصلے کے بعد گورنر ہاؤس میں اجلاس کا وقت تبدیلایم کیو ایم کی کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کے فیصلے کے بعد گورنر ہاؤس میں اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »