متحدہ عرب امارات موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ، نظام زندگی مفلوج، ایک شخص جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ، نظام زندگی مفلوج، ایک شخص جاں بحق UAE

سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔متحدہ عرب امارات میں دو روز سے جاری تیز بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔تیز بارش کے باعث صرف دبئی میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار کے قریب ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے جبکہ شارجہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔دوسری جانب دبئی میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس کی وجہ ٹریفک کی روانی متاثر

ہورہی ہے جبکہ عوام کو غیر ضروری طور پر دبئی کی بڑی شاہراہوں پر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔ڈرائریکٹر جنرل دبئی پولیس بریگیڈیئر سیف نے کار سواروں کو بارش میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک سائنز اور قوانین پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ خراب موسمی حالات سے باخبر رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بارش میں گاڑیوں کی رفتار کم رکھیں اور گاڑیوں کو سڑک کی سائیڈ پر روکیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن متاثر ، سڑکیں تالاب بن گئیں لیکن بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ خبرآگئیدبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (ایو اے ای ) میں گذشتہ رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ کے تحفظات دور کریں گے، اسد عمر، اب وزارت نہیں چاہیے، خالد مقبولکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا جبکہ ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اب وزارتیں نہیں بلکہ عوامی مسائل حل کئے جائیں۔ جی پیسہ چھاہے..... Ahh. Asad Umar sahib wo aap ki usool pasandi ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کی وزارت سے علیحدگی وفاق میں ایکُ اور وزارت کے حصول کی کوشش ھے یا پھر خان کے خلاف محلاتی سازشوں کا آغاز ?pti MQM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے ایم کیو ایم متحدہ بانی کے نقش قدم پر نہیں چلے گی، سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا دورہ ایران وسعودی عرب علاقائی امن واستحکام کوتقویت دےگا،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں برفباری اور سرد ہوائیں لیکن یہ موسم کب تک برقرار رہے گا؟ عرب دنیا سے خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک)  سعودی عرب کے صوبے تبوک میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »