کراچی، دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سابق پولیس اہلکار نکلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سابق پولیس اہلکار نکلا ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا، ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے جبکہ ملزم کے ساتھی کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ دکاندار نے پولیس کو دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی دی جس میں واردات کی 100 فیصد تصدیق ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uff

19SAhsanRaza Justice is done! And it is seen to be done.

سبحان اللہ

Ex or present police is robber

Ye he omeed the

اب تو کہانی ختم...

alikhan221022 O Good

لو جی کر لو گَل

Yeh Lo , Sindh Govt Samny Samny🙄♥️

ہر کاروبار کے لوگوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے، عوام کم از کم اپنی حفاظت خود تو کر سکے ، اداروں کے ماتحت رہے تو کچھ نہیں ہونا۔

What about the matter of MalikRiaz family harrasing UzmaKhan ... why r you guys silent on this 🙄🙄

یہ تو توقعات کے عین مطابق ہوا۔ گویا اب سرپراٸزز ملنا بند ہوگۓ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئیکراچی میں ہونے والے طیارے کے المناک حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی SamaaTV Good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈولDon't we have enough capabilities or equipment? Han tu inko 14 din k Quarantine kro na semple
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئیطیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی Read News InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق 2 نوجوانوں کی نماز جنازہ اداراولپنڈی: کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق 2 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »