کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu Karachi

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہوں گے۔ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نےریٹرننگ افسران کی تقرری بھی کر دی۔

الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا تھا کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لیے دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے جمع شدہ کاغذات نامزدگی پر ہی انتخابات میں حصہ لیا جائے گا۔ اعلامیہ کے مطابق سندھ کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے دیگر تمام مراحل مکمل ہوچکے اب صرف پولنگ ہونا ہے جو 15 جنوری 2023 کو ہوگی جن حلقوں سے امیدوار انتقال کرگئے ہیں وہاں 15 جنوری کے بعد ضمنی الیکشن ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک میں بلدیاتی انتخابات ضرور کرائے گئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت دفاع نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے ارمی چیف کا اثاثے ابھی کتنا ہے کتنے پلاٹ جایئدادیں ہے کدھر کدھر ہے رٹائرمنٹ کے بعد کتنے ہوگا Very right decision.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت دفاع نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن کا بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دینےکا مطالبہامریکی کمیشن کی رپورٹ میں بھارت میں جاری مذہبی انتہاپسندی، عدم برداشت اور اقلیتوں سے روا جبری سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی الیکشن سے قبل جماعت اسلامی کا بڑا مطالبہکراچی میں بلدیاتی الیکشن سے قبل جماعت اسلامی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »