کراچی میں 3 روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں بارش - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش کتنے دن تک جاری رہے گی؟

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید گرمی کی لہر کے بعد بدھ اور جمعرات کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم پیر ہی سہ پہر میں شہر کے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ کہی ہلکی اور کہی تیز بارش شروع ہوگئی۔

قبل ازیں محکمہ موسمیات نے 21 سے 23 ستمبر تک کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا تھا اور گرمی کا یہ سلسلہ مزید ڈیڑھ سے 2 روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ مذکورہ سائیکلون کے عمان سے ٹکرانے کے بعد شہر میں بدھ کے روز سے سمندری ہوا بحال ہونے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دوسرے روز بھی ہیٹ ویو جاریکراچی سمیت صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں میں درمیانی نوعیت کی ہیٹ ویو اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ اتوار کے روز شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، جس کے باعث شہر میں گرمی زیادہ محسوس ہو رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ پھر ٹارگٹ کلنگ، گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمیPls highlight fraud by Fazaia Housing Scheme Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی ، بجلی کی طلب 3200 میگا واٹ سے تجاوزکرگئیکراچی : کراچی میں شدید گرمی کے ساتھ ہی بجلی کی طلب 3200میگا واٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے باعث شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں، ماہرینپاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں، ماہرین تفصیلات جانئے: DailyJang یار اتنی بھی نہ پھینکا کریں..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں بارش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اگلے دو روز تک کراچی کا درجہ حرارت گرم رہیگااگلے دو روز کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جب کہ پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »