اگلے دو روز تک کراچی کا درجہ حرارت گرم رہیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگلے دو روز کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جب کہ پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ

بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔ ڈپریشن کراچی کے سمندر سے 610 کلو میل دور جنوب مشرق میں ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں گرم موسم اور لو کا اثر پیر کے روز بھی برقرار رہے گا۔شہر میں سمندری ہوائیں معطل اور ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے، جب کہ شہر میں شمال مشرقی اور جنوب مشرق سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب پیر کو ہزارہ، راول پنڈی، گوجرانوالہ، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم مٹھی اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: سندھ مٹھی 02، پنجاب: اسلام آباد میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز لسبیلہ 44 اور سبی 43 درجہ حرارت کے ساتھ گرم ترین مقامات ریکارڈ کیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PFF کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہپی ایف ایف کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 5 من مردہ مینڈک پکڑے جانے کا عجیب واقعہ، دو ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردودو ملزمان گرفتار، اتنی تعداد میں مینڈک کہاں اور کیوں لے جائے جارہے تھے؟ پولیس نے تفتیش شروع کردی ایکسپریس بھی فارغ نکلا۔ یہ رہ گیا تھا ؟ memon_talks
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ امریکا،وزیراعظم عمران خان کے دوسرے روز کا شیڈولوزیراعظم عمران خان کے دوسرے روز کے شیڈول کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاکستانی وقت کے ImranKhanPTI PTIofficial جرنیلوں کا سلکینڈ کتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پر آئین کا حوالہ دو تو کہتے ہیں سندھ توڑ رہے ہو، فروغ نسیمکراچی پر آئین کا حوالہ دو تو کہتے ہیں سندھ توڑ رہے ہو، فروغ نسیم تفصيلات جانئے: DailyJang اور فروغ نسیم کی کون کون سی خدمتوں کا انکار کریں گے۔۔!؟ مملکت خداد کے قانون کا جنازہ ہے زرہ دھوم سے نکلے 🤣 تبدیلی آئی رے 🖐🏽 Kisi zamanay ki MQMPKOfficial ka MuradSaeedPTI os zamanay main bol naheen saktay thay bori main bund honay ka dar rehta tha aaj ImranKhanPTI kay Haram ka nageena Aghlaam e Mahayouthia ka nauRatan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا آج ایل او سی بھمبر سیکٹر پر جانے کا اعلانشیخ رشید کا آج ایل او سی بھمبر سیکٹر پر جانے کا اعلان ShkhRasheed pid_gov PTIofficial ShkhRasheed pid_gov PTIofficial ShkhRasheed pid_gov PTIofficial Dramay dekho gadhay kay Kashmir bech dala ab dramay ShkhRasheed pid_gov PTIofficial وہاں جاکر کیا کرنا ہے ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلسطینی والد کی شیر خوار بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، حکام کا تحقیقات کا حکمبچی پرتشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے، عوام کی نے سفاکانہ سلوک والے شخص کوقانون کے مطابق سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »