کراچی کا وہ علاقہ جہاں ہندو اور عیسائی خواتین کاروبار چلاتی ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Civil Lines خبریں

Karachi

سول لائنز کی گلی میں سجے یہ فوڈ کارٹز نا صرف خواتین کی خود مختاری بلکہ مذہبی ہم آہنگی کی بھی عکاسی کر تے ہیں

کراچی سول لائنز میں ہندو اور عیسائی خواتین فوڈ اسٹال چلارہی ہیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔

کویتا کے مطابق انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے، جب یہ کام شروع کیا تو سب سے پہلے خود کو ہی سمجھانا پڑا کہ باہر آکر کام کرنا ہے، جب سیٹ اپ تھوڑا بہتر ہوا تو پھر ساری فیملی سے کہا کہ اب آپ لوگ بھی فرنٹ پر آجائیں ، اب ان کی ساری فیملی ہی فوڈ کارٹ چلانے میں میری مدد کرتی ہے۔ اسٹال پر نان ویج آئٹم لگانے کی وجہ بتاتے ہوئے نومیتا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے یہ اس لیے شروع کیا ہے تاکہ جو لوگ نان ویج کھاتے ہیں وہ بھی یہاں آسکیں، ہندو کمیونٹی میں بھی ایسے لوگ ہیں جو نان ویج کھاتے ہیں جبکہ ہمارے گاہکوں میں پارسی اور عیسائی کمیونٹی کے لوگ بھی شامل ہیں ہمیں ان کا بھی خیال رکھنا ہے ہمارے پاس پرانز، چکن سیخ کباب، تکہ بوٹی، بیف آئٹم وغیرہ بھی دستیاب ہیں‘

Karachi

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑاس کیس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، رؤف حسن اور عینی شاہدین کا خیال تھا کہ وہ خواجہ سرا ہیں: اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا وہ علاقہ جہاں مقررہ حد سے زیادہ پانی استعمال کرنے پر کروڑوں روپے ...میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں زیادہ پانی استعمال کرنے پر برطانوی شہریوں کو بھاری جرمانہ کر دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور اس پر پانی کی بھی شدید قلت ہو چکی ہے۔ چنانچہ اس علاقے کی مقامی حکومت کی طرف سے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے، جس میں ایک گھرانے کو ایک دن میں صرف200لیٹر پانی استعمال کرنے کا پابند بنایا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک ...پشاور (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ کلاسز کے اوقات کے دوران ’سیاسی اجتماعات، سالگرہ کی تقریبات اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں‘۔  کالج کے چیف پراکٹر پروفیسر ریاض محمد کی طرف سے باضابطہ ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ریاض محمد  نے طالبات کے والدین سے کہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ممالک جہاں خواتین مردوں سے زیادہ ہیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کئی ممالک میں مردوں کی تعداد زیادہ اور خواتین کی تعداد کم ہے لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں بات اس کے برعکس ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا میں کچھ ہی ممالک ایسے جہاں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے،  آرمینیا میں خواتین کی تعداد مردوں سے سب سے زیادہ ہے، یہاں کی کُل آبادی میں خواتین 55 فیصد ہیں، یہاں کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلانحکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے: حافظ نعیمجو پی ڈی ایم کا حصہ تھے اور اب وہ احتجاج کیوں کررہے ہیں؟ پہلے وہ قوم سے معافی مانگیں انہوں نے غلط رجیم چینج کیا تھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »