دنیا کا وہ علاقہ جہاں مقررہ حد سے زیادہ پانی استعمال کرنے پر کروڑوں روپے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں زیادہ پانی استعمال کرنے پر برطانوی شہریوں کو بھاری جرمانہ کر دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور اس پر پانی کی بھی شدید قلت ہو چکی ہے۔ چنانچہ اس علاقے کی مقامی حکومت کی طرف سے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے، جس میں ایک گھرانے کو ایک دن میں صرف200لیٹر پانی استعمال کرنے کا پابند بنایا...

امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مل کر کام ...

رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت جو گھرانہ ایک دن میں 200لیٹر سے زیادہ پانی استعمال کرے گا اسے 6لاکھ یورو جرمانہ کیا جا سکے گا۔اس نئے قانون کی زد میں سب سے پہلے برطانوی سیاح آئے ہیں جو اس قانون سے ناواقف تھے۔ ان برطانوی سیاحوں کو مقامی حکومت کی طرف سے 5ہزار پائونڈ جرمانہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے علاقے میں مقیم دیگر مقامی شہریوں اور غیرملکیوں کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص اس قانون کی خلاف ورزی ہرگز مت کرے ورنہ اسے بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریپہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا، عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات کا ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے’کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے، بخاری کمرشل ایریا کے جدید طرز کے انفراسٹرکچر نے حیران کن حد تک لوگوں کو متاثر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک ...پشاور (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ کلاسز کے اوقات کے دوران ’سیاسی اجتماعات، سالگرہ کی تقریبات اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں‘۔  کالج کے چیف پراکٹر پروفیسر ریاض محمد کی طرف سے باضابطہ ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ریاض محمد  نے طالبات کے والدین سے کہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے میں مددگار آسان ٹِرکساگر آپ فون کو زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اسے دن میں ایک سے زیادہ بار چارج کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »