کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل دیکھ کر محمد حفیظ بھی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ جیتنے کے لیے جارحانہ مائنڈ سیٹ بنالیا ہے۔کراچی ٹیسٹ پر تبصرہ

کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف تاریخی سیریز جیتنے کے لیے مائنڈ سیٹ بنایا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف جیت کے لیے کیا حکمت عملی بنائی گئی ہے، مجھے اس کا علم نہیں ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 556 رنز 9 وکٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی۔جواب میں پاکستانی ٹیم مہمان ٹیم کی بولنگ لائن کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 148رنز پر پویلین لوٹ گئی۔آسٹریلوی ٹیم نے گرین کیپ کو فالو آن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تیسرے دن کے اختتام تک مہمان ٹیم نے 1 وکٹ پر 81 رنز بنائے اور پاکستان پر 489 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 354رنزبنالئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلڈ ٹیسٹ کی وہ رپورٹ جس کے بعد آپ کو ہوشیار ہوجانا چاہیئےاگر آپ کو سانس لینے میں مسئلہ ہو رہا ہے یا روٹین سے ہٹ کر زیادہ گرمی لگ رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی بون میرو ایکٹو ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 8 وکٹ پر 505 رنز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیےکراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کےکھیل کا اختتام ہوگیا ہے اور اس وقت مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں ڈئیر آسٹریلیا رب دا واسطہ جے اننگز ڈکلئیر کر دیو ایسی ذلیل وکٹ بنا کر رمیز راجہ بہت ذلیل ھوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 505 رنزپیٹ کمنز اور مچل اسٹارک تیسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AUSvPAK PAKvAUS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »