کراچی میں بینکوں سے رقم نکالوانا چیلنج، کئی شہری جمع پونجی سے محروم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بینکوں سے رقم نکالوانا شہریوں کے لیے چیلنج بن گیا، ڈاکو دن دہاڑے راہ چلتےشہریوں کو لوٹنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے عوام ڈاکوؤں اور رہزنوں کے رحم و کرم پر ہیں اور شہریوں کے لیے بینکوں سے رقم نکالوانا اور بحفاظت لے کر جانا ایک مشکل ترین کام بن گیا ہے۔

ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آروائی نیوزنے حاصل کرلی۔ چار مینارچورنگی کے قریب رقم لے کر جانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی 10 میں سے چھ نشستیں لے کر کامیابکراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ذیا بیطس کے مریض پھلوں میں بلیو بیری کو ترجیح دیںفائبر سے بھرپور بلیو بیریز خون میں شوگر کی مقدار کو بڑھنے سے روک سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 200 روپےاضافے کے بعد آج 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 200 روپےاضافے کے بعد آج 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو سفاکی سے قتل کرنیوالے بھارتی شہری کا عبرتناک انجامفلوریڈا : امریکہ میں رہائش پذیر ایک بھارتی شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس نے اپنی بیوی کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے قتل کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو سفاکی سے قتل کرنیوالے بھارتی شہری کا عبرتناک انجامفلوریڈا : امریکہ میں رہائش پذیر ایک بھارتی شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس نے اپنی بیوی کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے قتل کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »