کراچی میں سفاکیت کی انتہا: مقتول شخص کو ڈمپر تلے روند دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سفاکیت کی انتہا: مقتول شخص کو ڈمپر تلے روند دیا گیا arynewsurdu

کراچی: شہر قائد میں سفاکیت کی انتہا ہوگئی، جہاں شہری کو قتل کرنے کے اس کی لاش کو کچل دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے منگھوپیر میں نہر کے قریب فائرنگ کرتے ہوئے شہری کو موت کے گھاٹ اتاردیا، مقتول کو دو گولیاں ماری جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کے بعد نامعلوم ملزمان نے بدترین سفاکیت کا مظاہرہ کیا اور مقتول کو ڈمپر تلے روند دیا گیا، جس کے باعث مقتول کی لاش مسخ ہوگئی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق مقتول کی شناخت علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے، جو منگھوپیر کی یوسی چار ونگی گوٹھ کا رہائشی اور چھ بچوں کا باپ تھا، مقتول منگھوپیر میں ماربل کی ٹھیکیداری کاکام کرتا تھا۔ اہل خانہ کو جب واقعے کی اطلاع دی گئی تو گھر میں کہرام برپا ہوگیا، اہل خانہ نے بتایا کہ مقتول کی کسی سے دشمنی یا جھگڑا نہیں تھا، پولیس نے واقعے کی جانچ پڑتال کا آغاز کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? اگر نہیں ہےتو پھر یہ لوگ (ریاست مدینہ) کا نعرہ کیوں لگاتے ہیں?یہ کون سانیاپاکستان ہے جو پرانےپاکستان سے بھی بدتر ہے? PakPMO ImranKhanPTI

ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحقکراچی : سرجانی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکےسابق اے ایس آئی کو قتل کردیا واقعے میں مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 9 لاکھ کی کمی - ایکسپریس اردوسندھ میں 11 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جب کہ 1490 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی درخواست جمع ہوچکی ہے، مکیش کمار چاولہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعرات کی صبح دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثرائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »