کراچی: ڈکیتی میں ملوث برگر گروپ گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈکیتی میں ملوث برگر گروپ گرفتار، سنسنی خیز انکشافات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق شاہد برگر گروپ کراچی کے علاوہ لاہور اور ملتان میں بھی بڑی وارداتیں کی، جس پر تینوں شہروں کی پولیس ملزمان کی تلاش میں تھی، شاہد برگر گینگ کراچی، لاہور اور ملتان پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔

انٹیروگیشن رپورٹ کے مطابق شاہد برگر گروپ نے 30 وارداتوں میں 5 سو 20 تولے سونا لوٹا، ملزمان نے 80 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی لوٹی، اپنے کیرئیر کی سب سے بڑی واردات اکتوبر 2018 گذری میں کی، بنگلے سے ڈھائی سو تولے سونا اور ساڑھے چار لاکھ لوٹے۔ شاہد برگر نے اعتراف کیا کہ مارٹن کواٹر، فیروزآباد، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں بھی وارداتیں کیں، کراچی کے علاوہ لاہور اور ملتان میں بھی بڑی وارداتیں کیں، ڈکیت گروہ 13 ساتھیوں پر مشتمل تھا، صرف اسی گھر میں ڈکیتی مارتے جس کا دروازہ کھلا ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںبحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں Pakistan Karachi DirtyWinds WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کے شعبہ انویسٹی گیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ،21افراد ہسپتال لائے گئےکراچی :کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ،21افراد ہسپتال لائے گئے Pakistan Dogs Bites StrayDogs Hospitals SindhGovt_ MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لائنز ایریا میں کتے کا حملہ، 3 افراد زخمیکراچی: لائنز ایریا میں کتے کا حملہ، 3 افراد زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang یہ دھرنے میں جانے سے پہلے ہی پاگل ہوگیا۔😜 Kill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا سبب کیا ہے؟کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا سبب کیا ہے؟ تفصيلات جانئے: DailyJang Germi ki laher
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 605 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »