سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ انویسٹی گیشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق ملزم عبد الواحد کو گلستان جوہرکے شاپنگ مال سے گرفتار کیا گیا، ملزم پر دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، اغوا سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔ چوہدری صفدر نے بتایا کہ ملزم نے 20 اگست کو ساتھیوں سے مل کر ایک شخص کو اغوا کیا تھا، 23 اگست کو ایس ایس پی کشمور کی ٹیم نے مغویوں کو بازیاب کرایا۔ سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق مغوی کی بازیابی کے لیے ڈی ایس پی کی قیادت میں پولیس کچے میں گئی تھی، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔

چوہدری صفدر نے بتایا کہ ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔ ملزم عبد الواحد گرفتاری کے خوف سے کراچی بھاگ آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کپتانی سے فارغ، اظہر علی ٹیسٹ، بابر اعظم ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان مقررcruelty Missbah ka drama shuru hogaya Sarfaraz was a good captain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑےعراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑے Iraq Lebanon LebanonProtests
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کر دیشمالی شام میں جنگ بندی کے لیے ترکی کے ساتھ امریکی معاہدے کے بعد ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی، ترک وزیر خارجہ نے بھی شام میں فوجی آپریشن روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں ہوسکتے خیال رہے جا کر امریکی نائیب صدر نے منتیں کیں ہیں تب ہی اردوگان مانا جنگ بندی پر ہمارے جرنیل تو صرف فون پر ہی کانپ جاتے ہیں اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو رہا کروا بھیج دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے بعد دو روز کیلئے مکمل ہڑتال کا اعلان بھی ہوگیااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دیامریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی Read News USA Turkey Ceasefire RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

15 افراد کے قتل کا معاملہ،لواحقین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکامwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »