ڈارک ویب پر غیر قانونی کاروبار ملوث 38 ممالک سے سینکڑوں ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈارک ویب پر غیر قانونی کاروبار میں ملوث 38 ممالک سے سینکڑوں ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

لندن : برطانیہ اور امریکہ کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کر کے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی سرکاری ایجنسی این سی اے نے بتایا کہ ویب سائٹ پر 2 لاکھ 50 ہزار ویڈیو موجود تھیں جن کو پوری دنیا سے مختلف افراد نے10 لاکھ بار ڈاون لوڈ کیا تھا۔تفتیش کاروں نے 38 ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں برطانیہ، آئرلینڈ، امریکہ،جنوبی کوریا، جرمنی، اسپین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کینیڈ اور چیک ری پبلک کے باشندے شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ مذکورہ ویب سائٹ جنوبی کوریا سے چلائی جا رہی تھی اس لیے مقامی پولیس سے بھی مدد لی گئی تھی۔ امریکا کے محکمہ انصاف کے مطابق یہ بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی سب سے بڑی ویب سائٹ تھی جس کو بند کردیا گیا ہے۔برطانوی حکام کا کہنا ہے اس نوعیت کے کیس میں پہلے مجرم کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا اس کو تین سالہ بچی کے ساتھ بد فعلی کے جرم میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ڈارک ویب پر جانے کے لیے مخصوص سوفٹ ویئر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ ویب غیرقانونی سرگرمیوں کے لیے مقبول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When Dr. shahid Masood exposed dark web then everybody denied and he was labeled as a lier

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی ف کے رہنما نے ایک شرط پر حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہرکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ وزرا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ،محکمہ صحت حکام سے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلبپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر جمع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی باکسر دورانِ فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بساامریکی باکسر دورانِ فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بسا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر - ایکسپریس اردوغصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز سڑکوں پر،ہسپتال خالی،مسیحائوں کی ہڑتال سے مریض پریشانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرد جنرل مظلوم آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں امریکی صدر کے اس پیغام پر ترک ...'کرد جنرل مظلوم آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں' امریکی صدر کے اس پیغام پر ترک صدر نے کیا جواب دیا؟ خبرآگئی Ya kam Pakistan K Imran Khan Shb ko karny Chahiya thy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »