کراچی میں تاجر کا سفاکانہ قتل : بیوی اور اس کا بھائی ملوث نکلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تاجر کا سفاکانہ قتل : بیوی اور اس کا بھائی ملوث نکلا arynewsurdu

کراچی : شہر قائد میں تاجر کے قتل میں ملوث بیوی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ، 26جولائی کو رضوان سوریا نامی تاجر کو گھر میں قتل کیا گیا تھا۔

نیوٹاؤن پولیس کے ایس ایچ او زبیر اورایس آئی او نے انتہائی مہارت سے سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ٹیکنیکل طریقہ کار سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او نیوٹاون محمد زبیر اور ایس آئی او نے 26 جولائی کو قتل ہونے والے اس کیس پر دن رات کام کیا اور کامیابی حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر کے قتل کی گتھی سلجھ گئی، اہلیہ اور برادر نسبتی گرفتار - ایکسپریس اردوابتدائی تفتیش میں گرفتار گھریلو ملازمہ کو ٹھوس ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دیا گیا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت: کلینک میں صفائی کا ملازم، مریضوں کا علاج کرتے ہوئے گرفتار -کویت: کلینک میں صفائی کا ملازم، مریضوں کا علاج کرتے ہوئے گرفتار arynewsurdu That happens daily and in its a normal routine in pakistan in primary and secondary deptt as they do not provide staff in these hospitals .. Govt is involved here and knows it also Quackery
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بن قاسم پاور اسٹیشن میں خرابی، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہکے الیکٹرک کا بن قاسم پاور یونٹ اسٹیشن خراب ہونے کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اختیارات میں کمی؛ پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا اسمبلی کے باہر دھرنا - ایکسپریس اردواحتجاج میں اے این پی، مسلم لیگ، جے یو آئی، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور دیگر جماعتیں میئر کی سربراہی میں متحد ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا، عالیہ بھٹ کا انکشاف - ایکسپریس اردوبالی ووڈ میں صنف کی وجہ سے نازیبا جملے بھی کسے گئے، عالیہ بھٹ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »