کراچی میں تاجر کے قتل کی گتھی سلجھ گئی، اہلیہ اور برادر نسبتی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابتدائی تفتیش میں گرفتار گھریلو ملازمہ کو ٹھوس ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دیا گیا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews

بہادر آباد میں تاجر کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس نے اہلیہ اور برادر نسبتی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق 26 جولائی کی شب بہادرآباد کے علاقے میں فلیٹ کے اندر سے گلا کٹی لاش ملی تھی جس کی شناخت مقامی تاجر رضوان سوریا کے نام سے کی گئی تھی، جسے نامعلوم ملزمان نے ہاتھ پشت پر باندھ کر گردن پر تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔ مقدمہ درج کیے جانے کے بعد تحقیقات کے آغاز میں پولیس نے گھریلو ملازمہ کو حراست میں لیا، تاہم ٹھوس ثبوت نہ ملنے پر اسے چھوڑ دیا گیا۔ بعد ازاں تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پولیس نے مختلف موبائل نمبروں کا ڈیٹا حاصل کیا، جس کے بعد مقتول کی اہلیہ اور برادر نسبتی پر شک ہوا۔

پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران خصوصی طور پر برادر نسبتی عمران کی کڑی نگرانی کی گئی، اور بالآخر مقتول رضوان سوریا کی اہلیہ نورین اور اُس کے بھائی عمران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نورین اور عمران کا رضوان سوریا سے جائیداد کا تنازع تھا جب کہ انہیں رضوان کی دوسری شادی کا بھی علم ہوگیا تھا، جس کا اہلیہ نورین کو رنج تھا۔

ابتدائی تفتیش کے نیتجے میں گرفتاریوں کے بعد پولیس قتل کے مزید محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کررہی ہے۔ واضح رہے کہ مقتول رضوان کے نورین سے 4 بچے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں الیکشن کمشنر اور اراکین پر عدم اعتماد کی قرارداد منظورکے پی اسمبلی میں الیکشن کمشنر اور اراکین پر عدم اعتماد کی قرارداد منظور arynewsurdu جب چوری نہیں کی تو گھبرانا کیا؟؟ Forigen funded fitna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف حادثات میں 22 افراد جاں بحقمظفرآباد: (محمد اسلم میر) آزاد کشمیر میں مسلسل بارشوں، چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حاد ثات میں 11 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ دبئی میں ہوگا09:04 PM, 2 Aug, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 28 اگست کو کھیلا Thanku for the News
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں  مون سون کے چوتھے سپیل کے دوران 6سے 9 اگست  کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت پر ہوں گے : نواز شریف اور عمران خان میں اتفاق04:38 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : قومی سیاست میں ایک دوسرے کے سب سے بڑے مخالف عمران خان اور نواز شریف کے درمیان تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »