کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 9 روپے66 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا جبکہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ دوران سماعت کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹ میں مہنگا فیول ہے جبکہ ایل این جی کارگوز کے ڈیفالٹ ہونے کے باعث پلانٹ کو گیس بھی کم ملی۔

چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک حکام سے استفسار کیا کہ سستا تیل موجود ہونے کے باوجود استعمال کیوں نہیں کیا گیا؟ یہ ظلم ہے کہ سستا فیول نہ چلایا جائے جس پر کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ سستا فیول دستیاب نہیں تھا۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی حکام کے مطابق صارفین سے 380 ارب روپے وصول کرنے ہیں جبکہ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ کے الیکٹرک کو سستی بجلی لینے کیلئے نیپرا کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت جاریکے الیکٹرک نےمئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپراکو درخواست جمع کرائی تھی سیاست دانوں کے پچھلے 40 سالوں میں بولے گئے جھوٹ اور جھوٹے وعدے آپ کے سامنے ہیں نتائج بھی آپ کے سامنے ہیں 85 سے آج تک تمام حکومتیں ناکام رہی ہیں. چوری کرپشن نے ترقی کی ھے وڈیو غور سے دیکھیں سن لیں کیا عوام ڈھگی اور بے وقوف ھے سوچئے MaryamNSharif Marriyum_A شوباز صاحب ! کم از کم اتنی بجلی تو دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے اتنا تو لکھ سکے کہ شیر آیا شیر آیا !!! کیا نیپرا میں کوئی کراچی کے عوام کا نمائندہ موجود ہے?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان عوام کی مدد کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہقطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں مزید پڑھیں: ShoaibAkhtar Hajj2022 SaudiArabia GeoNews یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ فقط نصیب کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیونٹوں کی سونے کی چین چرانے کی ویڈیو وائرلسونے کی چین کا بوجھ اٹھائے چیونٹوں کے اس قافلے کو عین موقع پر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا The gold chain owner is diabetic لگتا یہ چونٹیاں ن لیگ کی تھیں ۔۔ بڑی سیانی نکلیں چوروں کی حکومت میں چرانے والی ویڈیوز اچھی ہوتی ہیں صحت کے لئے بھلے چیونٹیاں ہی کریں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »