کراچی کا انڈر پاس اور شاہراہ عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر پاس اور شاہراہ عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو عمرشریف سے منسوب کرنے کا اعلا ن کردیا۔

جرمنی میں انتقال کر جانے والے معروف پاکستانی اداکار عمر شریف کی میت منگل کے روز کراچی پہنچنے کا امکان ہے، جرمنی سے اُن کی میت پیر کی رات روانہ کی جائے گی۔ جرمنی کے شہر نیوریمبرگ سےکراچی کافضائی فاصلہ8 گھنٹے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jb zinda hoty hain koi pochta bh nai

Did he do the work of religion which is canceling the underpass in his name?

بہت عمدہ خراجِ عقیدت

فاتح کشمیر یا فلسطین تھا اسلئے منسوب کرو!! ھای شرمیدلو..

ایسا اعلان کرنے والے ڈوب کے مر جائیں

100 baar lanat aisay faislay kurnay walay par

👍👍

Yadean hi reh jatin hn insan chala jata ha.. Anyways good decision

superstar tha boht naam banayaa but khud ky elaj ky liya passy nhi rahy pass afsos logoo ky aagy hath karna paar gya.

waja ?. ya kon sa pakistan ky liya atam bomb bana kr gya hai. kowi ek. km jo is ny Kiya ho ?.

او مردہ پرستوں

Jab zinda ta tab ap log marchuky ty ab wo wafath pagae thu aplogo ka zameer jag gya .... funny

یہ صرف باتیں ہیں پہلے پیپلز پارٹی نے افرا بچی کے نام پر کچھ بنوانا تھا وہ بن گیا نہ اب عمر شریف کے نام پر نرے وعدے ہی ہوں گے سندھ میں صرف بھٹو ھے مگر عمر شریف صاحب کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا انھیں کسی نام کی ضرورت نہیں ھے

Jab insan zinda hot o uski qadar nah krna aur jab wo dunya chor jaye to yeh sab krny lag jana wah ray Musalmano

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منال اور احسن کا انڈر واٹر لنچ کرنے کیلئے پرجوشمنال خان ان دنوں اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، اور اپنی تصاویر کے ذریعے مداحوں کو اپنے ٹور سے آگاہ کررہی ہیں ۔ Jhoot Lanat tmhari aise khabro pr kn hai ye ghasti bsdk walo news do in ghastio ko dhknay k lye ham thori tmhari chanel lgatay hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کا انتقال، قومی کرکٹرز کا بھی افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیڈی اداکار عمر شریف کا انتقال، ملکی سیاسی رہنماؤں کا افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسنوکر، محمد آصف کی کامیابی اور محمد سجاد کی ناکامی کا سلسلہ جاریچھیالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے میچز کراچی میں جاری ہیں، ایونٹ کے دوسرے روز سیکنڈ سیڈ محمد سجاد کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوسعمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »