کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک سگنل پر واردات کی فوٹیج سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک سگنل پر واردات کی فوٹیج سامنے آگئی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک سگنل پر لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے سگنل بند ہوتے ہی کار سوار فیملی کو لوٹ لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ملزم نے کار کا شیشہ کھلوایا اور فیملی سے رقم اور موبائل فون چھین کر باآسانی فرار ہوگئے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے اس کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

درخشاں تھانے کی پولیس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ متاثرہ فیملی کی جانب سے نہ ون فائیو پر کال کی گئی ہے اور نہ ہی واردات کی شکایت درج کروائی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ واردات کے بعد پولیس اہلکاروں کو سگنل پر کھڑا کردیا جاتا ہے لیکن ان کی جانب سے مشکوک افراد کی تلاشی نہیں لی جاتی جبکہ دیگر علاقوں میں بھی اسی طرح کی وارداتیں عام ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدفایڈم روسنگٹن نے 69 اور عماد وسیم نے 30 رنز کی اننگز کھیلیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL8 QGvKK KKvQG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پرکراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے چیئرمین نیب کے چارج سنبھالتے ہی ادارہ متحرک لیکن ٹیم زمان پارک پہنچی تو وہاں کیا صورتحال رہی؟ عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد، لاہور  (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں عمران خان کی زمان پارک کی رہائش گاہ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم پہنچی تھی جس پر طرح طرح کی خبریں سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیلٹرہوم میں شیرخوار بچوں کی موت کیسے واقع ہوئی؟ رپورٹ میں اہم انکشافشیلٹر ہوم میں 4 بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تحقیقاتی کمیٹی نے عملے کو ذمہ دار ٹھہرا کر ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتقال کی افواہیں، قائم علی شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیامیں تندرست ہوں اور کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہوں: قائم علی شاہ میں زندہ ہوں، عمران بیڈ کے نیچے چھپا ہے۔ مر گیا تو اسے ساتھ لے جائوں گا: قائم علی شاہ کی ان کی موت کی افواہ پھیلانے والے یوتھیوں کو دھمکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے کے الزام پر صندل خٹک کا ردِ عملپاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کرنے کے الزام پر ان کی قریبی دوست صندل خٹک کا ردِعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »