کراچی ایئرپورٹ کی ہائی وے پر منتقلی زیرغور ہے، گورنرسندھ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ کو آبادی کے درمیان سے ہائی وے کی طرف منتقل کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ SamaaTV

Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ کو آبادی کے درمیان سے ہائی وے کی طرف منتقل کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے، تحقیقاتی رپورٹ عوام کے سامنے لاکر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ ائیر پورٹ کے پاس 4،4 منزلہ عمارتیں بن رہی ہیں، یہ مافیا پورے کراچی میں اپنی کارروائیاں کر رہا ہے۔ ائیر پورٹ کے اطراف زیر تعمیر عمارتوں کا کام رک جانا چاہیے۔ اس حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور متعلقہ اداروں سے بھی پوچھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ دھکا لگا کے ہو رہا ہو گا

صدیوں پورانے جہازو کو کسی صورت ٹھیک نہیں کریں گے

ایئرپورٹ کا ماڈل ہاتھ سے اٹھاکر ہائے وے شفٹ کرسکتے ہیں، باقی حقیقت میں ایسا کوئی منصوبہ ابھی تک نہیں بن ریا

Airport to choro ... Btw PrimeMinister house wali university Kahan gayee? 😂

اسکا مطلب یہ ہے کہ کراچی سے ائیرپورٹ کو منتقل کرنا ہے اسکی اہمیت کا خاتمہ

Karachi international Airport shiuld be relocated to tge coast, southwest of Kemari. Use the current airport for non-jet, turbo-props for lical & domestic flights only. Karachi with a population of over 15million needs 2-3 airports.

… asha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ: کیا ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ بنی؟ماڈل کالونی کے گنجان آباد علاقے کی تنگ گلیوں میں جہاں ریسکیو کے کاموں میں دشواریاں پیش آئیں وہیں یہ سوالات بھی اٹھے کہ کیا ایئرپورٹ سے اتنے کم فاصلے پر آبادی کا ہونا غیر قانونی نہیں؟ بلکل غیر قانونی بلند و بالا عمارتیں ایئر پورٹ کے اطراف تعمیرات کا جنگل ایسے حادثات کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے، طیارے کا ایئر پورٹ سے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پر حادثے کا شکار ہونا اس کا ثبوت ہے۔ PlaneCrash Ofcourse. That area must b abolished and run away must b enhanced. The PIA operates the Chinese junk as aircraft. Those who have been out of flight operation there. The coffin of which China is taking full money from Pakistan and sinking it into debt. there is a saying. Friendship has to be paid after paying the price.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ - ایکسپریس اردوطیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا جس میں 91 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن Kon ha wo یہ کمینے ہمیشہ کیوں بچ جاتے ہیں Ooooooh.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی جگہ سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے 4 مسافربچےہیں معجزانہ طورپر3 مردحضرات اور1 خاتون طاہرہ محمود فلائٹ 303 بد قسمت طیارے کا کیپٹن ' سجاد گلsY اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بے شک یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ہم تمام لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی جگہ سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے Atleast 4 survived, sari dunia ko pata hai ap ko nai pata or news channel khola hua hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی رضاکاروں کی خصوصی ٹیم راولپنڈی سے کراچی راونہپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سی 130 کی خصوصی پرواز سے راولپنڈی سے کراچی روانہ ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہلاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »