کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ ادارے کے متعلقہ شعبے کے افسران متاثرہ فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ان کی ہرممکن دادرسی کی جا رہی ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق بارشوں کے بعد لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے اور اطراف میں بھی خطرناک حشرات موجود ہیں، ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حشرات کے خاتمے کے لیے اسپرے مہم جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر سے سانپ لپٹ گیا تھا۔

سول ایوی ایشن کے اہلکاروں نے سانپ کو لاٹھیوں سے مار کر رن وے سےدور کیا جس کے کچھ دیر بعد طیارہ کراچی کے لیے روانہ ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very said

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر سانپ کے ڈسنے سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردواے ایس ایف اہلکار اے ایس آئی محمد ندیم کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم، عوام ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم و کرم پر -کراچی میں اسٹریٹ کرائم، عوام ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم و کرم پر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ پر بچھو کے کاٹنے سے ASF کا جوان جاں بحقکراچی ایئر پورٹ کے رن وے کے قریب بچھو کے کاٹنے سے ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کا ایک جوان جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کو 1100 ارب کا جعلی فنڈ دیا، حافظ نعیم الرحمٰنامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی کو جعلی فنڈ دیا، شہر کے نوجوانوں کو نوکریاں نہیں ملتیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کی ریکی کے بعد ٹارگٹ کلنگکراچی میں پولیس اہلکار کی ریکی کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا نیا واقعہ سامنے آیا ہے، کورنگی کراسنگ کے قریب فائرنگ میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بتیسویں پاکستان اسکریبل چیمپئین شپ کراچی میں شروع - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »