کراچی یونیورسٹی میں کروناوائرس کی چینی دوا کاٹرائل شروع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو کو 300 مرد و خواتین پر استعمال کیا...;

Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 25 mins ago

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے ہفتہ کو سینٹر فار بایو ایکویلینس میں ایک اجلاس سے خطاب کے دوران بتائی، اس موقع پر سینٹر فار بایوایکویلینس کے انچارج اور اس تحقیق کے پرنسپل محقق پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ 5 سے 10 دنوں میں معتدل کووڈ19 مرض میں مبتلا پاکستانی آبادی کے 300 مرد و خواتین مریضوں پر اس دوا کی تاثیر کا جائزہ لیا جائے گا، یہ ٹرائل نیشنل بایو ایتھکس کمیٹی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی منظوری سے کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی-حیدر آباد موٹروے: وین حادثے میں جھلس کے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئیکراچی ۔ حیدر آباد موٹروے (ایم 9) پر نوری آباد تھانے کی حدود میں حادثے کے بعد مسافر وین میں آتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سپر ہائی وے ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی - ایکسپریس اردوآگے چلنے والی گاڑی کا بونٹ نکل کر وین سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا، ایڈیشنل آئی جی موٹر وے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں زیرتعمیربنگلےسے7انسانی کھوپڑیاں برآمد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: نماز کے دوران پیش امام قاتلانہ حملے میں زخمیکراچی: نماز کے دوران پیش امام قاتلانہ حملے میں زخمی Karachi MurderousAttack Imam Mosque ImamMasjid Injured SindhGovt KarachiPolice15 SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال میں انسداد تجاوزات سیل کی کارروائیگلشن اقبال بلاک 10 اور 17 میں 100سے زائد تجاوزات کا خاتمہ کر کے فٹ پاتھ کلیئر کرا دیئے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محرومکراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محروم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »