آصف زرداری،نوازشریف اورشہبازشریف کی سیاست اب نہیں چلےگی،فواد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

آصف زرداری، نواز شریف اورشہباز شریف کی سیاست اب نہیں چلے گی، فواد

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 9 mins agoوزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری یونہی نہیں ہوئی،آمدن سے زائد اثاثوں اور مني لانڈرنگ کيس میں ان کیخلاف دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔

اسلام آباد میں سماء کو خصوصی انٹرویو میں فوادچوہدری نے کہا کہ نون لیگ اورپیپلز پارٹی احتساب کا عمل روکنا چاہتی ہے لیکن ایسا ہرگزنہیں ہوگا،سیاست میں چلےہوئےکارتوس اب جیل میں ہی ملاقاتیں اورباتیں کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ شہبازشریف کی گرفتاری اچانک نہیں ہوئی،ایک سال کا عمل ہے،شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثوں،منی لانڈرنگ کيس ميں مرکزی ملزم ہیں۔فوادچوہدری نے کہا کہ یہ کیس بیانات پرنہیں بنا ، دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو لوگوں نے ووٹ ہی اس لئے دیئے کہ لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں۔انھوں نے طنزیہ کہا کہ شہباز شریف اور آصف زرداری کو جیل میں ملاقاتیں اور باتیں کرنے کا موقع ملے گا۔ آصف زرداری،نواز شریف اور شہبازشریف کی سیاست اب نہیں چلےگی،پاکستانی سیاست میں یہ چلے ہوئے کارتوس ہیں ، اب اِن کا استعمال نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مشرف بھی یہی کہتا تھا!

عمران خان نے اپنی سیاست خود ختم کر لی، نواز شریف اور شہباز شریف کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں جس دن شفاف الیکشن ہوئے تحریک انصاف کا خاتمہ ہوجائیگا

Ab iski Baji Ki shuru ho gai hai

And fazlu’s

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کانوازشریف کی حمایت کاعزمآصف زرداری نے جواب دیا کہ ، انشااللہ...; For what? Both are twin brothers from one mother ہاہا۔۔۔عوام کو پاگل بنانے کے نئے طریقے کار میں ساتھ دینے کا عزم۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس،آصف زرداری اورفریال تالپورپرفردجرم عائدمنی لانڈرنگ ریفرنس، آصف زرداری اور فریال تالپور پر فردجرم عائد Good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوحسین لوائی، طحہ رضا، محمد عمیر، مصطفی مجید، سلمان یونس سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی الحمدللّٰه موٹروے زیادتی پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے صحافتی کتوں نے اور فُل فرائی کرنے والی اس مائی پر کوئی نہیں بھونکتا۔ یہ خاموشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ کس کس کتے کو کہاں کہاں سے ہڈیاں پہنچ رہی ہیںَ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دل پر اب الہام اترتے ہیں عذابوں کی طرحدل پر اب الہام اترتے ہیں عذابوں کی طرح بہت دنوں کے بعد ہفتے کے روز فیس بک کھولی تو وہاں سرمدؔصہبائی نے اپنی ایک تازہ غزل لگائی ہوئی تھی ۔اسے دیکھنے کے بعد رات گئے تک اس کے طلسم میں کھویا رہا۔ javeednusrat javeednusrat بابیو! کونے میں دبکے دہی کھاتے کھاتے کسی دن ہمارے سیاسی خدمت گاروں کے بارے میں بھی لکھیں کہ ستر، اسّی کی دہائی سے کون کونسی فیملی مسلسل عوامی خدمت میں مصروف ہے اور ایک فرد سی شروع کرکے اب کتنے کتنے فرد اسمبلی رکن بن کر اس قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں،شکریہ javeednusrat بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے ابل پڑے ہیں عذاب سارے غبار خاطر کے باب سارے ترے ہمارے سوال سارے جواب سارے بہار آئی تو کھل گئے ہیں نئے سرے سے حساب سارے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کتے اب فریج سے چیز چرانے لگےبے وقت بھوک کی صورت میں بچے ہوں یا بڑے سب اپنی من پسند چیزیں کھانے کے لیے فریج کا رخ کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »