کراچی میں4 ماہ میں ڈکیتیوں، اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹ جاری۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:4ماہ میں ڈکیتیوں،اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹ جاری۔ Karachi Report StreetCrime Robbery Snatching Sindh SindhPolice PPP MinisterSindh wasimakhtar1955 MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI sindhpolicedmc Bilalak80 pid_gov MoIB_Official

جاری کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 4 ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں 181 گھروں میں ڈکیتیاں کی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ ضلع وسطی میں سب سیزیادہ 40 گھروں میں ڈکیتیاں کی گئیں، ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 36، ضلع شرقی کے 35، ملیر میں 33، کورنگی میں18 اور ضلع غربی میں 15گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں جب کہ سٹی ڈسٹرکٹ میں 4 گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق 4 ماہ کیدوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17...

اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 96 ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ضلع غربی اور ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 ،6 افراد جب کہ ضلع شرقی میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس کے علاوہ ضلع وسطی، سٹی اور ساؤتھ میں ایک ایک شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سیجاں بحق ہوا۔سرکاری رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ضلع کورنگی میں 4 ماہ کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 23 افراد زخمی ہوئے، ضلع غربی میں 22 ، ملیر میں 21، ضلع وسطی میں 12، ضلع شرقی میں 10، جنوبی میں5 اور ستی میں 3 افراد زخمی ہوچکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MinisterSindh wasimakhtar1955 MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI sindhpolicedmc Bilalak80 pid_gov MoIB_Official لال کبوتر۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Dengue Fever Outbreak Enters Most Intense Punjab KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردودونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس Acha huwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، سیلابی ریلوں سے نقصانات، ایک بچہ اور خاتون جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی ریلوں سے نقصانات، ڈیرہ بگٹی میں ایک بچہ اور خاتون جاں بحق، 2 خواتین سیلابی ریلے میں بہنے سے زخمی ہوئیں، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئےلاہور: (دنیا نیوز) ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ کراچی میں بھی وقفے وقفے سے بادل برستے رہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنساحسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس EhsanKhan MehwishHayyat US AwardShow Performance pid_gov MoIB_Official MehwishHayat Ahsankhanuk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »