کراچی کی پِچ پھٹ سکتی ہے، فہیم اشرف کو خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں معلوم نہیں آگے وکٹ کا رویہ کیا ہوگا، ایسا لگتا ہے اگلے دنوں میں پچ پھٹ جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فہیم اشرف نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی ٹیسٹ کی وکٹ سب کے سامنے ہے، لیکن امید ہے کہ آگے چل کر وکٹ کا رویہ تبدیل ہوگا، منفی بولنگ کا تاثر درست نہیں ہے۔ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم نے منفی بولنگ نہیں کی، ٹیم کا پلان ہی یہی تھا اور اسی پلان پر عمل کیا، کسی بھی وکٹ پر نتیجہ آسکتا ہے، کبھی میچ نتیجہ خیز بھی نہیں ہوتا۔

آل راؤنڈر نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کوشش کی آسٹریلیا کو کم سے کم رنز اسکور کرنے دیں، پچ کا جو رویہ ہے وہ سب کے سامنے ہے، دو دن سے دیکھ رہے ہیں کیسی وکٹ ہے، اب میچ میں تماشائیوں کا امتحان ہے، ہم نے کراؤڈ کو بہت انجوائے کیا لیکن یہ نہیں معلوم کے تماشائی بھی محظوظ ہوئے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dead pitches bnani thi to series e na rakhty.

Bekaar pitch hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ، خواجہ کی 160 رنز کی شاندار اننگز، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاریٹریوس ہیڈ بھی 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کیمرون گرین کو 28 کے انفرادی اسکور پر نعمان علی نے بولڈ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، عثمان خواجہ کی نصف سنچری - ایکسپریس اردوپاکستان نے ٹیم میں حسن علی اور فہیم اشرف کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی پچ پر محمد عامر کی تنقید، مداحوں کا ردعملاپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کراچی ٹیسٹ کی پچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو پنڈی سے بھی سلو پچ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvAUS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو گالیاں لفنگوں کی زبان ہوسکتی ہے، وزیراعظم کی نہیں: حافظ حمد اللہیہ پہلا رمضان ہےجس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے: ترجمان پی ڈی ایم Galia ab har ik apni fata samajti hi halanki guna hi دوسو فصید درست اپنے بارے مبں کبا خبال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عوام کی نہیں کرپشن مقدمات کی فکر ہے، وزیراعظماپوزیشن کو عوام کی نہیں کرپشن مقدمات کی فکر ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی بغیر اشتہار چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوچیئرمین کے عہدے کے لیے تین ناموں کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی یہ پارٹیاں تو پورے پاکستان میں ایسا نظام چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »