کراچی میں 3 روز سے جاری شدید گرمی کے بعد بادل برسنے کو تیار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے سائیکلون سے متعلق 'وارننگ' سنادی dawnnews karachi rain weather

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید گرمی کی لہر کے بعد بدھ اور جمعرات کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم پیر کے روز ہی شہر کے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ہلکی بارش کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سمندر سے چلنے والی ہواؤں کی بدولت کراچی میں موسم معتدل رہتا ہے لیکن بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے نتیجے میں کراچی کی ہوا متاثر ہوئی۔محکمہ کے مطابق شہر میں 25، 26 ستمبر بدھ اور جمعرات کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم موسم کا حال بتانے والے دیگر ذرائع کا کہنا تھا کہ شہر میں آئندہ 2 روز میں اچھی اور کچھ علاقوں میں نسبتاً تیز بارش امکان...

چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ مذکورہ سائیکلون کے عمان سے ٹکرانے کے بعد شہر میں بدھ کے روز سے سمندری ہوا بحال ہونے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔ دوسری جانب پیر کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے فضا میں عجیب سی بو محسوس ہونے کی بھی شکایت کی تاہم اس کی وجہ کا علم نہ ہوسکا۔خیال رہے کہ شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر بلدیہ کراچی کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دوسرے روز بھی ہیٹ ویو جاریکراچی سمیت صوبہ سندھ کے جنوبی علاقوں میں درمیانی نوعیت کی ہیٹ ویو اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ اتوار کے روز شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، جس کے باعث شہر میں گرمی زیادہ محسوس ہو رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ پھر ٹارگٹ کلنگ، گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمیPls highlight fraud by Fazaia Housing Scheme Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں، ماہرینپاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں، ماہرین تفصیلات جانئے: DailyJang یار اتنی بھی نہ پھینکا کریں..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگلے دو روز تک کراچی کا درجہ حرارت گرم رہیگااگلے دو روز کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جب کہ پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ہیٹ ویو، شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہکراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمیکراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »