کراچی: سی این جی قیمت میں اضافے پر 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سی این جی قیمت میں اضافے پر 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق سی این جی کی قیمت میں اضافے پر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے دس جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، ٹرانسپورٹ اتحاد کا کہنا ہے کہ موجودہ سی این جی کی قیمت میں ٹرانسپورٹ نہیں چلا سکتے۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے محمود آفریدی نے کہا ہے کہ فروری سے اب تک سی این جی 50 روپے تک مہنگی ہوئی ہے، لیکن سی این جی مہنگی ہونے کے باوجود کرائے نہیں بڑھائے گئے۔خیال رہے کہ منگل کو سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے غیر اعلانیہ ہڑتال کی، جس کی وجہ سے شہر میں بسیں غائب ہو گئیں اور مسافروں کو دفاتر اور بچوں کو اسکول جانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ادھر مسافروں کا یہ کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کرنے کے لیے غیر اعلانیہ ہڑتال کے ذریعے دراصل دباؤ ڈالا جا رہا...

واضح رہے کہ کراچی میں سی این جی 19 روپے اضافے کے بعد 123 روپے فی کلو ہو گئی ہے اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اپنے طور پر اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں پر مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 19 روپے کلو اضافہ - ایکسپریس اردوسندھ میں سی این جی کی قیمت 104 روپے سے بڑھ کر 123 روپے کلو ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 19 روپے کلو اضافہ - ایکسپریس اردوسندھ میں سی این جی کی قیمت 104 روپے سے بڑھ کر 123 روپے کلو ہوگئی Aztaghfir ul Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقررسندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ، بلوچستان اور خيبرپختونخوا ميں سی این جی مہنگی ہوگئیسندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سی این جی کی قیمتوں میں بائیس روپے تک اضافہ ہوگیا،حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتیں بڑھانے اور سیلز ٹیکس لگانے کے باعث سی این جی مہنگی کی گئی ہے۔ گاڑیاں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتالکراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »