روسی ایٹمی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی، عملے کے 14 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی ایٹمی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی، عملے کے 14 افراد ہلاک مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد زہریلے دھوئیں کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اگرچہ یہ ایٹمی آبدوز تھی لیکن عموماً یہ جاسوسی کے مشن پر کام کرتی تھی، اس پر زیادہ سے زیادہ 25 افراد کی گنجائش ہوتی ہے اور یہ سمندر کی گہرائی میں 3.7 میل تک جاسکتی ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی آبدوز اس وقت روس کے شمالی فلیٹ کے بیس سیورومارسک میں موجود ہے، آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

روسی آبدوز میں آگ بھڑکنے کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہورہی ہیں، 4 سے 5 اہلکاروں کو زندہ نکالنے کی اطلاعات بھی ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ یاد رہے کہ اگست 2000 میں روس کی ایٹمی آبدوز کرسک کو بیرنٹس کے سمندر میں حادثہ پیش آیا تھا جس کے باعث عملے کے تمام 118 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوکلئیر آبدوز میں خوف ناک آتشزدگی، 14 اہلکار ہلاکماسکو: روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقی تجربات کیلئے مامور روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتیں […] Today England wine and Pakistan out of world cup 😝😝😝😝😝🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Is Se Pehle Bhi Aik Roosi Aabdooz Doob Chuki Hai!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاکروسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاک Russian Submarine Fire Casualties Staff
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکانلاہور: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا، پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم جبکہ لاہور میں سورج آج بھی آگ برسے گا۔ محکمہ موسمیات کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئیلاہور: سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا جبکہ جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا، پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم جبکہ لاہور میں سورج آج بھی آگ برسے گا۔ محکمہ موسمیات کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »