کراچی ایئرپورٹ کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

JinnahInternationalAirport KarachiAirport

کراچی: کراچی ایئرپورٹ کوجدید سہولیات سےآراستہ کرنے کے اقدامات کاسلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ایئر پورٹ پر جدید ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاوراورفائراسٹیشن کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

50سال پرانےاے ٹی سی ٹاورکی بلندی کم ہونےسے طیاروں کوکنٹرول کرنادشوار ہو رہا تھا، جس کے بعد نیا ایئرٹریفک کنٹرول ٹاور تعمیر کتنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نیا اے ٹی سی ٹاور 125 فٹ سے زائد بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔ ٹاور رن وے اور طیاروں کی پارکنگ اور پش بیک میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ نئے اے ٹی سی ٹاور میں ایریا ریڈار سینٹر کو بھی منتقل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئر پورٹ جدید سہولیات کی فراہمی، سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ -سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے لیے اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا، اس حوالے سے ایئر پورٹ پر دو اہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان 11 ستمبر کو کراچی کا دورہ کرینگےوزیر اعظم عمران خان 11 ستمبر کو کراچی کا دورہ کرینگے Islamabad PMImranKhan wWill Karachi PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارشملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز موسلا دھار بارش جاری ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزاورہلکی بارش - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانمحکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ یہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »