کراچی: تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز موسلا دھار بارش جاری ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیوکراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، سخی حسن، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، لانڈھی، کورنگی، ملیر، ایئر پورٹ، سپر ہائی وے لنک روڈ، نیو ملیر، سعدی ٹاؤن، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ، شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں

تیز اور کہیں موسلا دھار بارش جاری ہے۔محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ یہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں مطلع ابر آلود اور آسمان پر بادلوں کا راج رہے گا۔بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوارکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار ARYNewsUrdu Karachi بھائ کہاں سے خوشگوا ہو گیا یھاں تو گرمی سے حال برا ھے اے آر وائی ہمیشہ بکواس ہی کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3 ستمبر تک بارش ہوسکتی ہے، ماہرین موسمیات Pakistan based Pharmaceutical companies are not paying Gratuity to their employees HRCP87 mohrpakistan PakPMO MinisterSindh SindhCMHouse jam_kamal UsmanAKBuzdar IMMahmoodKhan ilo PilerPakistan AWPSindh PMKPOfficial BBhuttoZardari JamDharejo LabourNeedsGratuity
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے 1400 فیڈرز ٹرپ، کراچی کا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محرومشہر قائد کے علاقے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، کلفٹن، ڈیفنس، ایف بی ایریا، ملیر، گلشن اقبال، صدر، پی ای سی ایچ ایس بلاک 2، لیاقت آباد سی ون ایریا اور گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں کی بجلی معطل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں دھماکا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب⁦‪ کل پاکستان کے دورہ کے لیے اسلام آباد پہنچیں گےلندن ( چوہدری تبریز عورہ ) برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب⁦‪ کل پاکستان کے دورہ کے لیے اسلام آباد پہنچیں گے   اس دورہ کا مقصد افغانستان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »