کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5ممبران کورونا کا شکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کےمزید 5 ممبران کوروناکاشکار PAKvWI WestIndies Cricketers Fall Victim Coronvirus windiescricket TheRealPCBMedia TheRealPCB

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا جن میں 2 اسٹاف ممبران اور 3 کھلاڑی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں اور 3 اسٹاف ممبران کورونا میں مبتلا نکلے۔ وائرس کا شکار کھلاڑیوں میں شائے ہوپ، عقیل حسین اور جسٹن گریوز شامل ہیں۔عقیل حسین، شائے ہوپ اور جسٹن گریوز کو قرنطینہ کردیا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے 2 میچز میں قومی کرکٹ ٹیم نے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرا میچ آج متوقع ہے۔کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث عقیل حسین، شائے ہوپ اور جسٹن گریوز آج ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں...

واضح رہے کہ مہمان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شیلڈن کوٹریل، آل راؤنڈر روسٹن چیز اور کائل مائیرز کا کورونا ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے جبکہ کپتان کیون پولارڈ انجری کے باعث سیریز کا حصہ نہ بن سکے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینات کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچوں میں 3 آرمی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کریں گے۔ میچز کرانے کیلیے بھی فوج۔۔پھر کہتے پاکستان از سیف فور انٹرنیشنل کرکٹ۔۔۔🤣🤣🤣 And then we tell the whole world that Pakistan is a safe country 😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز خطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2آفیشلز کورونا کاشکارپاکستان ویسٹ انڈیزسیریزخطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے3کھلاڑی اور2آفیشلز کورونا کاشکار PAKvWI PakvsWi T20Cricket OdiSeries Pakistan WestIndies Players Infected TestPositive Coronavirus COVID19 TeamPlayers windiescricket ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں چھریوں کے وار سے نوجوان لڑکی کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گھر سے آفس جانے کیلئے نکلنے والی نوجوان لڑکی صباء کو گزشتہ روز چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ، جس کا مقدمہ نامزد ملزم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بندلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشن بند کر دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پر کرونا کے وار، دورہ پاکستان خطرے میں پڑگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP How is it possible
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے مزید تین کرکٹرز کووڈ میں مبتلا، دورے پر سوالیہ نشان - BBC News اردوویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ بدھ 15 دسمبر کو پاکستان کے دورے پر موجود ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پی سی آر ٹیسٹ ہوئے تھے جن کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ، لیفٹ آرم اسپنر اکیل حسین اور آل راؤنڈر جسٹن گریوز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »