ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پر کرونا کے وار، دورہ پاکستان خطرے میں پڑگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی: دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز ٹیم میں مزید 5 کرونا کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ آج اہم اعلان کرنے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ویسٹ انڈیز کےمزید تین کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، شائےہوپ، عقیل حسین اور جسٹن گریوز کرونا کا شکار ہوگئے ہیں، تینوں کھلاڑی آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ویسٹ انڈیزبورڈ کے مطابق غیر معمولی صورت حال کے باعث پی سی بی اور ویسٹ انڈیز کے آفیشلز کی درمیان آج اہم ترین میٹنگ ہوگی،جس میں دورےکو جاری رکھنےسے متعلق فیصلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کیمپ میں مزید کرونا کیسز کی خبر بارباڈوس کے اخبار دی نیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔یاد رہے کہ 12 دسمبر کو بھی ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ویسٹ انڈین کھلاڑی روسٹن چیز، شیلڈون کوٹریل، کائل مائرز کورونا سے متاثر ہوئے، تینوں کھلاڑیوں کو سیریز سے باہر کردیا گیا تھا۔

اس طرح دورہ پاکستان پر آنے والی کیئربین ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف سمیت 8 افراد کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ ویسٹ انڈین بورڈ کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد مکمل ویکسین شدہ ہیں اور ان میں کوئی علامات نہیں ہیں، واضح رہے کہ پاکستان آمد پر تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How is it possible

ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، نیشنل اسٹیڈیم خالی دیکھ کر وسیم اکرم افسردہسابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو کراچی والوں کی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں عدم دلچسپی نے افسردہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: وسیم اکرم شائقین کرکٹ سے افسردہشائقین میچ دیکھنے کیوں نہیں آئے؟ وسیم اکرم شائقین کرکٹ سے افسردہ مزید تفصیلات: arynewsurdu wasimakram PakvsWI عوام کو روٹی کے لالے پڑے ہو وہ کیا میچ دیکھنے جائے ہر کسی چیز کو آگ لگی ہوئی ہے ﷲ تعالٰی اس قوم پر اپنا رحم و کرم فرمائیں آمین wasimakramlive sir you are right but those who went to support the teams were treated in the worst possible way . Have been watching matches since 1966 when Pak played New Zealand here. Families were made to run from here and there to get in , gates were not opened till 5.45 pm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں تماشائیوں کو مفت داخلہ دینے کا امکان - ایکسپریس اردوسیریز میں تماشائیوں کی عدم دلچسپی پی سی بی حکام کے تشویش کا باعث بن گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 173 رنز کا ہدفپاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 173 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PAKvWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز جیت لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے پچھاڑ کر سیریز جیت لی۔ آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے پر شاداب خان مرد میدان قرار پائے۔ ghaziabdulazez
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »