کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیکراچی: شہر قائد میں مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی مدیحہ ناریجو نے ٹیم کے ہمراہ دودھ کی دکانوں پرچھاپے مارے، اس دوران سرکاری نرخ سے زائد قیمت پردودھ فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ دودھ کی بڑھتی ہوئی پیداوری لاگت، مویشیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، فی جانور کم پیداوار اور حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا تھا کہ کمشنر کراچی فوری طور پر دودھ کی پیداواری لاگت کے مطابق نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کریں بصورت دیگر مورخہ 10 مئی سے اسٹیک ہولڈرز مشاورت کے بعد ازخود قیمتوں میں اضافہ کردیں گے۔خود کشی یا قتل : ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شہریوں کو سرکاری نرخ 12 روپےکی روٹی اور17 روپےکے نان کی تلاشتندور مالکان کمشنر کراچی کی اعلان کردہ قیمت پر روٹی بیچنے سے مسلسل انکاری ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہدھماکوں کی وجہ سے بڑی مقدار میں ہائیڈروجن اور بھاری عناصر کا خارج ہونا متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاپوش نگر میں بس ٹرمینل کی زمین نیلام ہوگی یا نہیں؟ عدالتی فیصلہ آگیاکراچی: پاپوش نگر میں بس ٹرمینل کی زمین کی نیلامی منسوخ کرنے کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئیجتنی گندم کی فصل آگئی ہے اتنی تو محکمہ خوراک کے پاس رکھنے کی گنجائش بھی نہیں، گندم بھاری مقدار میں امپورٹ کی گئی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں اسمگلنگ کی سہولتکاری کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا حکمافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کرنے والوں کی سہولت کاری سرکاری افسران کر رہے ہیں: وزیراعظم کو پیش رپورٹ میں انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمآصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »