صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمامریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزمتوشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیاسابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درجچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیصدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت...

صدر مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کی کہ پولیس افسران کو ٹینیور دے کر ان سے بھر پور کام لیں، پولیس افسران کو اس صورت تبدیل کریں جب وہ امن امان کی صورتحال میں ناکام ہوں۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت کو وفاق سے جو بھی اسلحہ اور دیگر سہولیات چاہئیں وہ مہیا کروائیں گے، صدر مملکت نے وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت دی کہ وہ سندھ حکومت کو اسلحہ اور دیگر سہولیات کیلئے ضروری اپرولز کروائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت آصف زرداری کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت آصف نے واضح احکامات جاری کیے،صدر آصف زرداری  کا کہنا تھا کہ کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاقالزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، شرکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بوٹسوانا کے صدر کی 20 ہزار ہاتھی جرمنی بھیجنےکی دھمکیٹرافی ہنٹنگ مقامی لوگوں کے روزگار کا بہت اہم ذریعہ ہے، بوٹسوانا کے صدر کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیاجنوبی افریقا نے گزشتہ برس ویسٹ انڈیز کے خلاف 259 کا ہدف حاصل کیا تھا جبکہ 2023 میں ہی مڈل سیکس نے سرے کے خلاف 253 کا ہدف چیز کرلیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »