صدر مملکت آصف زرداری کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت آصف نے واضح احکامات جاری کیے،صدر آصف زرداری  کا کہنا تھا کہ کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی...

صدر مملکت آصف زرداری کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمکراچی صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت آصف نے واضح احکامات جاری کیے،صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کی کہ پولیس افسران کو ٹینیور دے کر ان سے بھر پور کام لیں،پولیس افسران کو اس صورت میں تبدیل کریں جب وہ امن امان کی صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہوں۔صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ کو واضح احکامات دیےکہ زمینوں پر قبضوں پر...

صدر مملکت نے وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت دی کہ وہ سندھ حکومت سے ساتھ اسلحہ اور دیگر سہولیات کیلئے ضروری اپروولز کروائیں،سینئر صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس شرجیل میمن نے صدر مملکت کو منشیات کے حوالے سے آپریشن پر بریفنگ دی۔وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے امن امان کے اجلاس کے فیصلے کو سراہا، کہاصدر مملکت کراچی میں اجلاس کریں گے تو عوام میں اعتماد بڑھے گا۔کیا کمپنی نے لوٹ سیل لگا دی کیا سٹونک کی قیمت 15 لاکھ روپے تک کم کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاقالزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، شرکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری یادگار بنانے کا فیصلہپاکستان پیپلز پارٹی نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی حلف برداری کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »