کراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل SamaaTV

Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 30 mins agoکراچی شہرکےمختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ شہر میں

لانڈھی،شاہ فيصل،گلشن اقبال،ملير،سرجانی ٹاؤن ميں بجلی غائب ہے۔ ايف بی ايريا،بہادرآباد،شرف آباد،اسکيم33،صفوراميں بھی بجلی بند ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بارش کی صورت میں احتیاط کریں،غیرقانونی ذرائع سےبجلی کاحصول جان لیوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیاکراچی: (دنیا نیوز) ملیر، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا اور شارع فیصل سمیت دیگر علاقوں میں ابررحمت برسا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برسات کا سلسلہ 8 جولائی کی صبح تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارششہر قائد کراچی میں مون سون سسٹم مضبوط ہوجانے کے بعد تقریباً تمام ہی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »