کراچی:کے الیکٹرک کی نااہلی، کرنٹ لگنے سے 5افراد جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:کے الیکٹرک کی نااہلی، کرنٹ لگنے سے 5افراد جاں بحق SamaaTV

کے اليکٹرک کی نااہلی مزيد 5 افراد کی جان لے گئی، کے اليکٹرک کے تار ایک بار پھر بارش برداشت نہ کرسکے، کارساز کے قريب موٹر سائيکل سوار پر بجلی کے تار گر گئے، کرنٹ لگنے کے ديگر واقعات ميں مزيد 4 افراد جان سے گئے۔

کارساز کے قریب موٹر سائیکل سوار شخص پر بجلی کے تار گر گئے، جس کے باعث کرنٹ لگنے سے 60 سالہ رفیق جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے کے بعد موٹر سائیکل سوار تڑپ رہا تھا، کوئی اس کے قریب نہیں جاسکا۔ دوسری جانب ماڈل کالونی، کريم آباد اور ناگن چورنگی ميں بينک اور گھر ميں کرنٹ لگنے کے واقعات ميں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قاتل الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کر کے رہیں گے: اراکین اسمبلی: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر دھرنا جاری ہے، اراکین نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی کی تقسیم کار کمپنی کی اجارہ داری ختم کر کے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیخلاف حکومت اور اپوزیشن یک زبان، پیپلزپارٹی کی غیر مشروط حمایت -اسلام آباد: کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ اور عوامی شکایات پر حکومت اور اپوزیشن کے الیکٹرک کیخلاف یک زبان ہو گئے جب کہ پیپلزپارٹی نے کے الیکٹرک کیخلاف کارروائی کے لیے حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔ شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، لاک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »