کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندیاں لگانے کی ہدایت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں CoronaVirusUpdates Covid_19 Pakistan neonews

کراچی: کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 26 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی شخص کراچی میں شام چھ بجے کے بعد گھر سے غیرضروری باہر نہ نکلے۔ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کریں گے۔

نیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کا صوبائی ٹاسک فورس اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت کاظم جتوئی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا صوبے بھر میں کوویڈ تشخیصی تناسب 12.7 فیصد ہوگیا ہے۔ کراچی میں اسوقت 26.32 فیصد کوویڈ کیسز ہیں۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 جولائی کو کراچی میں 20.72 فیصد تھا۔25 جولائی کو کراچی میں 24.82 فیصد اور 26 جولائی کو 26.

وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ مجھے پتا چلا ہے کہ شہر میں تمام ٹیوشن سنٹر چل رہے ہیں۔ ٹیوشن سنٹرز کو فوری بند کیا جائے۔ جمعہ کو دوبارہ کورونا کی صورتحال کا جائزہ لوں گا۔ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کورونا کی صورتحال اور سٹیک ہولڈر سے رابطے کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے کمیٹی میں مرتضیٰ وہاب اور اویس شاہ شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کمشنر کراچی اور آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ شہر میں شام چھ بجے تک مکمل پابندیاں لگائیں۔کوئی بھی شخص غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ لیبر کو 3 اسپتالوں، پولیس اسپتال میں کوویڈ وارڈز بنانے کی ہدایت دی ہے۔ عباسی شہید اسپتال میں کوویڈ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ عباسی شہید اسپتال میں 10 مریض...

وزیراعلیٰ سندھ نے سروسز اور کورنگی اسپتال میں ٹینٹ لگا کر کوویڈ مریضوں کیلئے انتظام کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی سرکاری اسپتال لیاقت آباد اور نیو کراچی ہسپتال کو بھی کوویڈ سہولیات کیلئے تیار کرنے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھائو کے بعد مندیپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 47700پوائنٹس سے گھٹ کر47600پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں تعویذ کے بہانے زیادتی کے بعد ماں اور ننھے بچے کا قتل - ایکسپریس اردوملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گندگی کے ڈھیر ہیں اور سندھ حکومت گمشدہ ہے حلیم عادل شیخThere are piles of dirt in Karachi and Sindh government is missing, Haleem Adil Sheikh جب تک شریف اور ذرداری خاندانوں سے مکمل چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا یہ ملک میں تبدیلی، اصلاحات نہیں لانے دیں گے اور پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہمیں مہذب قوم بننے دیں گے۔ ججوں کو رشوت دے کر اُنھیں کرپٹ کرتے ہیں اور بلیک میل کرکے فیصلے اپنے حق میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23اعشاریہ 6 فیصد پر پہنچ گئیکراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور شہر میں مثبت کیسوں کی شرح 23اعشاریہ 6فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6فیصد ریکارڈکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23.6ریکارڈ کی گئی ۔ ریکارڈ شرح اس بات کا ثبوت ہے کہ کورونا کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔حکومت سندھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز - ایکسپریس اردورواں برس صرف اختیاری مضامین کا پرچہ لیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »