کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ DailyJang

پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد لائن سے تیل چوری کی کوشش کر رہے تھے، مرنے والوں کی لاشیں ان کے 3 ساتھی نجی اسپتال لے کر پہنچے تھے، پولیس نے تینوں ساتھیوں کو نجی اسپتال سے گرفتار کر لیا ہے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت 36 سالہ زاہد ولد عبدالرزاق اور 33 سالہ عبدالغنی ولد محمد حسن کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کا گروپ پہلے بھی لائن سے کروڑوں روپے کا تیل چوری کر چکا ہے، تاحال گروپ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتارکراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: رشتے کے تنازع پر سابق پولیس اہلکار نے نوجوان کو قتل کر دیاکراچی: رشتے کے تنازع پر سابق پولیس اہلکار نے نوجوان کو قتل کر دیا Crime Murder Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارکو پائپ لائن سے تیل چرانے کے لیے کھودی گئی سرنگ میں دب کر 2 افراد ہلاک، لاشیں چھپانے کی کوششپارکو پائپ لائن سے تیل چرانے کے لیے کھودی گئی سرنگ میں دب کر 2 افراد ہلاک، لاشیں چھپانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست میں دو آرمی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ، 3 فوجی ہلاکالاسکا: (دنیا نیوز) امریکی ریاست الاسکا میں دو آرمی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »