کراچی: رشتے کے تنازع پر سابق پولیس اہلکار نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: رشتے کے تنازع پر سابق پولیس اہلکار نے نوجوان کو قتل کر دیا Crime Murder Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ میں رشتے کے تنازع پر سابق پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے ماجد نامی نوجوان کو قتل کر دیا، مقتول ماجد حسین نجی ہسپتال میں او ٹی ٹیکنیشن تھا، پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول ملزم کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا، جھگڑے کے دوران ملزم نے فائرنگ کر کے ماجد کو قتل کیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید پوچھ گچھ کر رہے ہیں جبکہ نعش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماجد کو سینے پر گولی ماری گئی ہے جبکہ نوجوان پر فائرنگ سے قبل تشدد بھی کیا گیا اور فون کر کے بلوایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپرویز الہیٰ کی رہائش گاہ کے باہر لیڈیز پولیس اہلکار بھی پہنچ گئیں، پولیس نے پرویز الہیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ظہور الہیٰ روڈ کو بند کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماں کا ہولناک اقدام، کمسن بیٹے کو قتل کر کے لاش پکا کر کھا گئینفسیاتی عارضوں کا شکار ایک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے کو قتل کیا اور لاش کے کچھ حصے پکا کر کھا گئی، 30 سالہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخل Police ParvezElahi Lahore Arrest MoIB_Official PTIofficial ChParvezElahi ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کندیاں : نامعلوم ملزمان نے باپ اور کمسن بیٹے کو قتل کر دیاکندیاں : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع میانوالی کے شہر کندیاں میں نامعلوم ملزمان نے باپ اور کمسن بیٹے کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوکراچی سے اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بورے والا: باڑے سے دودھ لینے جانے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتارپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو اسپتال منتقل کر دیا، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہونے پر مقدمہ درج۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »