کراچی میں میں ایک اور 9 منزلہ عمارت کو مسمارکرنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں میں ایک اور 9 منزلہ عمارت کو مسمارکرنے کا حکم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ گارڈن ویسٹ لسبیلہ پر گراؤنڈ پلس 6 منزل عمارت کی اجازت لی گئی لیکن پلاٹ پر 6 کے بجائے 9 منزلہ الجنت رائل ریزیڈنسی تعمیر کی جارہی ہے۔

عدالت نے گارڈن ویسٹ میں 9منزلہ الجنت رائل ریزیڈنسی کے غیرقانونی حصے کو مسمارکرنے کا حکم دیتے ہوئے ایس بی سی اے اور دیگر اداروں کو مزید تعمیرات سے روک دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمیکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ الحمد اللّٰہ 🤲🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں حج قرعہ اندازی کی رقوم کی خُردبرد میں ملوث بینک مینیجرگرفتار - ایکسپریس اردواشفاق قادرنامی ملزم نے مجموعی طور پرمختلف مد میں 25 لاکھ روپے سے زائد خُرد بردکیے 🤔🤔🤔 hoi shavashhhhh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: فیکڑی میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں قابو پانے میں مصروف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی شارع فیصل پر 15 منزلہ نسلہ ٹاور مکمل طور پر گرا دیا گیاسپریم کورٹ کے حکم پر 28 نومبر کو نسلہ ٹاورگرانے کا کام شروع ہوا تھا گُلزار کی قبر کی جگہ رکھ لئجئے گا Shame for SCP چلو لعنتی سابق چیف جسٹس گلزار کو نیند آ جائے گی لوگوں کو بے گھر کرنے والا لعنتی گلزار تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیںاہور میں شدید دھند اور موسم انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے کراچی سے جانے والی دو پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نہ اتر سکیں. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عسکری پارک کا نام ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ تبدیلسپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن ( کے ایم سی) نے پارک تحویل میں لے کر پہلے اس کا نام کے ایم سی امیوزمنٹ پارک رکھا تھا لیکن آج یوم یکجہتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »